نوجوان جدید مہارتیں حاصل کریں’ سردار ایاز صادق

ا سلام آباد (بیوروچیف)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے لہذا انہیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے فنی، تکنیکی اور پیشہ وارانہ مہارتوں سے آراستہ کرنا قومی ترقی، معاشی استحکام اور عالمی مسابقت کیلئے ناگزیر ہے اور وہی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں جو اپنے نوجوانوں کو علم، ہنر اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں