نوجوان پاکستانی فٹبالرز اہم ایونٹ میں شرکت سے محروم

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں طویل المدتی پلاننگ کے فقدان کے سبب ایک مرتبہ پھر پاکستان کے نوجوان فٹ بالرز ایک اہم ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم ہوگئے ہیں۔ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے انڈر20ایشین کپ 2027 کے کوالیفائنگ مرحلے کے ڈراز جاری کر دیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں