کمالیہ(نامہ نگار)تھانہ بھسی کمالیہ کے ایس ایچ او لائن حاضر۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے تھانہ بھسی کے ایس ایچ او محمد عطااللہ کو پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ بجھوا دیا ہے جبکہ ان کی جگہ چوہدری نوید گجر کو ایس ایچ او تھانہ بھسی تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔




