اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم سے وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وفاقی وزیر ہاسنگ و ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں وزارت ریلوے کے انتظامی، مالیاتی و اصلاحاتی امور جبکہ وزارت ہاسنگ و ورکس کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔




