فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کل فیصل آباد کا دورہ متوقع۔ فیصل آباد میں56 ارب کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کرینگی ضلعی انتظامیہ وضلعی پولیس نے سکیورٹی کے انتظامات کیلئے اقدامات شروع کر دیئے۔