وکرانت گپتا نے سوریا کمار کا پیغام سب کے سامنے پڑھ دیا

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارت کی آئرلینڈ سے ہار پر سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو صحافی وکرانت گپتا کو بھیجا گیا واٹس ایپ پیغام وائرل ہوگیا ہے۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی آئرلینڈ کے ہاتھوں سیریز میں شکست پر میں غصے میں تھا اور پتا نہیں کیا کچھ کہہ رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں