ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، ٹکٹوں کی فروخت کا نیاریکارڈ

برمنگھم (سپورٹس نیوز) ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ٹکٹس کی ریکارڈ خریداری کرلی ہے۔آئی سی سی جلد ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ڈیڑھ لاکھ ٹکٹ کی فروخت کا سنگ میل عبور کرلے گی۔ یہ کسی بھی سابقہ ایونٹ میں افتتاحی میچ سے قبل زیادہ کا ریکارڈ ہے۔ افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان برمنگھم میں ہوگا30یوم باقی ہیں لیکن یہ ریکارڈ ٹکٹس کی فروخت کا ایونٹ بن چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں