کاراکاس (سپورٹس نیوز) امریکی میڈیا نے یہ افسوس ناک خبر دی ہے کہ تباہ کن زلزلوں میں جاں بحق ہونے والوں میں وینزویلا کے فٹبالرز بھی شامل ہیں۔سی این این کے مطابق بدھ کے روز آنے والے طاقت ور زلزلوں میں وینزویلا کے کئی فٹبال کھلاڑی جاں بحق ہوئے یا اس سانحے سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ابھرتے ہوئے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی یمورٹ بیروتیراں بھی سینکڑوں ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔




