ٹرین کی زد میں آ کربزر گ جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)ٹرین کی زد میں آنے سے 64سالہ بزرگ جاں بحق ریسکیو 1122کے مطابق سرگودھا روڈ پرانا پل دریائے چناب کے قریب 64سالہ قیصر عزیز ولد فیض اللہ سکنہ چنیوٹ ٹرین کی زد میں آنے سے جاں بحق ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پر آگئے اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو کفن میں لپیٹ کر بعدازاں ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں