فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) جڑانوالہ روڈ پر بائیس والی سیم کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کا تصادم ہو گیا طالبہ ثمرین زخمی ہو گئی، جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا مضروبہ63 گ ب کی رہائشی اور سپیریئر کالج کی طالبہ ہے۔ چھٹی کے بعد وہ موٹرسائیکل پر گھر واپس جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔




