پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے ٹکٹ 22مئی سے فروخت ہونگے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔شائقین ٹکٹ آن لائن پی سی بی ٹکٹ پورٹل (pcb.tcs.com.pk) سے خرید سکیں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں