پاکستان ،ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت کاری کر رہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (بیوروچیف)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 30ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے عمل میں سہولت فراہم کررہا ہے۔ ان شہریوں میں 8ایرانی ماہی گیر شامل ہیں جنہیں ان کی کشتی کے سمندر میں پھنس جانے کے بعد برطانوی بحری جہاز ایم ایم اے ویلر نے بحفاظت ریسکیو کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں