پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ڈوپنگ کے خلاف بڑا فیصلہ

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈوپنگ کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زیرہ ٹالرینس پالیسی کا اعلان کر دیا۔پی ایچ ایف کے مطابق قومی ہاکی کیمپوں میں ڈوپنگ قوانین کی سخت خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈوپنگ ٹیسٹ میں ملوث پائے جانے والے کھلاڑیوں کو فوری کیمپ سے معطل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں