سمندری(بیورو چیف)پاکستان آرچری فیڈریشن کے سینئر نائب صدر و پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر ملک عمران علی لیاقت نے کہا ہے کہ فلسطین میں قحط اور غذائی قلت کاعالمی طاقتوں کو خصوصی طور پر عالم اسلام کو نوٹس لینا چاہیئے اور پوری دنیا کو فلسطین کی غذائی مدد کرنی چاہیئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔




