پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کا نام تبدیل کر دیا گیا

مکوآنہ (نامہ نگار) پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کا نام شہید اے ایس آئی حامد نصیر وڑائچ کے نام پر رکھ دیا گیا اس موقع پر ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن فیصل آباد ڈسٹرکٹ آفیسر رانا نصر اللہ خان ، سردار عبد الرحمان ڈوگر نے شہید اے ایس آئی کو خراج عقیدتپیش کرتے ہوئے شہید کے والد چوہدری نصیر وڑائچ اور شہید کے بیٹے سے افتتاح کروایا ۔ اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کروائی ۔آئندہ پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کو شہید حامد نصیر پٹرولنگ پوسٹ کے نام سے لکھا اور پکارا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں