پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا

اسلام آباد (بیوروچیف) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ پیٹرول ایک روپیہ8پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل51پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔پٹرول کی نئی قیمت343روپے87 پیسے فی لیٹر مقرر جبکہڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کردی اوگر نے دو اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں