اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ریٹینشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد فرنچائز مشکلات شکار ہوگئیں۔پی ایس ایل 11 کے لیے ہر ٹیم ہر کیٹیگری میں صرف ایک کھلاڑی کو ریٹین کرسکے گی، اس طرح اسٹار کھلاڑی اپنی ٹیموں میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔ایونٹ کیلئے پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹیگری میں بابراعظم، صائم ایوب اور ٹام کولر ہیں۔




