پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کا انتظام سنبھال لیا

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ(ptcl) نے نے ٹیلی نار(telenor) کا انتظام سنبھال لیا۔صدر و سی ای او پی ٹی سی ایل حاتم بامطرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی نار اب پی ٹی سی ایل کے ایک حصے کے طور پر شامل ہوگیا ہے۔،ہم صارفین کو سہولت ، بلا تعطل اور اعلی معیار کی خدمات فراہم کرنے پر توجہ دیں گے۔پی ٹی سی ایل کی جانب سے باضابطہ طور پر ٹیلی نارپاکستان کا انتظام سنبھالنے کے بعد پاکستان میں ڈیجیٹل اور انقلابی تبدیلی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا یے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں