گوجرہ ( نامہ نگار) چار سا لہ بچہ گھر کے قریب کھا ل میں گر کر جا ں بحق ہو گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ہے چک نمبر 368 ج ب کے غلا م باہو کا چار سا لہ بچہ زین علی گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ گھر کے قریب سرکاری کھا ل میں گر گیا اطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچے کو کھا ل سے نکا ل لیا اور تحصیل ہیڈکواٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا جہا ں وہ جا نبر نہ ہو سکا صدر پولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی معصو م بچے کی نعش گا ئو ں پہنچنے پر کہرا م مچ گیا جس سے ہر آ نکھ آ شکبار ہو گئی ۔




