چورلاکھوں کا سامان لیکر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پرویز اقبال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے چک 715گ ب اسکے گھر سے نقدی ،سونا اور موبائل کل مالیت 2لاکھ 36ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں