چوروں نے ایک اور شہری کو پیدل کر دیا

گوجرہ ( نامہ نگار ) چورو ں نے شہری کو موٹر سا ئیکل سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 298 ج ب کے محمف رضوا ن نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری FDO4404 اپنے گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں