چوروں نے مزید شہریوں کو موٹرسائیکلوں سے محروم کر دیا

گوجرہ (نامہ نگار) چورو ں نے خاتو ن سمیت تین شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 363 ج ب کا خا لد حسین اپنی موٹر سا ئیکل نمبری AQQ6968 پر سوار ہو کر جنا ح پا رک آ یا موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے پا رک چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی ، علا وہ ازیں محلہ گلشن زبیدہ کا لونی کے محمد قمر الحسن نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری FDP4686 گھر کے باہر کھڑی کی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں