چور شہری کے گھر کا صفایا کر گئے

صفدرآباد(نامہ نگار)محلہ سوداگراں کالونی شاہ کوٹ میںنا معلوم ملزمان اقرا رمضان کے گھر سے تالے توڑ کر گھر سے ایک تولہ طلائی زیور ، 3000 ریال اور 2 لاکھ کا مالیتی گھریلو سامان چوری کر کے لے گئے۔گائوں بھولا چک میں عاصمہ پروین کے گھر سے ایک ملزم اسکی 20 من گندم مالیتی 60 ہزارروپے چوری کر کے لے گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں