چوہدری ارشد گجر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران المدینہ کمرشل مارکیٹ گنیش ملز فیکٹری ایریا کے صدر’ سابق چیئرمین چوہدری ارشد گجر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں(اناللہ واناالیہ راجعون) ‘ مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد کمال آباد والے قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا’ تمام دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں’ چوہدری ارشد گجر کی رہائش گاہ رضا آباد بازار نمبر3 میں ہے’ ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک چوہدری ارشد گجر اور غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے’ چوہدری ارشد گجر کا موبائل نمبر 0313-7138448 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں