چھت گرنے سے 12سالہ بچی اور بزرگ زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چھت گرنے سے کمسن بچی اور75سالہ بزرگ زخمی’ مظفر کالونی گلی نمبر35 نوابانوالہ روڈ میں خستہ حال مکان کی چھت زمین بوس ہو گئی ’12سالہ ربیل دختر عابد اور 75سالہ رمضان ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی، زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو (سول) ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں