ڈمپر کی ٹکر سے14سالہ سائیکل سوار لڑکا جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر رفاہ یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آ کر سائیکل سوار 14سالہ احمدحبیب جاں بحق ہو گیا’ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیاپولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں