کاروباری شخصیت مہنگا خان رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت مہنگا خان قضائے الہی سے وفات پا گئے، مرحوم عمران یاسین، رضوان امین اور عثمان متین کے والد محترم تھے۔ مرحوم ایک نفیس، بااخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ جامع مسجد گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول بڑی ڈی گرائونڈ پیپلز کالونی، فیصل آباد میں ادا کی گئی۔مرحوم کی رہائش گاہ عمرہومز ہائوس نمبر10نزدندیم کیفے ستیانہ روڈفیصل آبادپرواقع ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں