کراچی (بیوروچیف) کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں دورانِ علاج دم توڑنے والے افراد کی تعداد 7ہوگئی ہے۔