کرنٹ لگنے سے 53سالہ شخص لقمہ اجل بن گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جڑانوالہ روڈ پر مکوآنہ چوکی پل کے قریب الیکٹرک واٹر پمپ سے کرنٹ لگنے سے محمد والا کا 53 سالہ امیر علی لقمہ اجل بن گیا، ریسکیو1122 نے نعش تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں