کمسن بچے سے نامعلوم خاتون موبائل چھین کر فرار

گوجرہ (نامہ نگار) گھر کے باہر کھڑے کمسن بچے سے نا معلو م خاتون مو با ئل فون چھین کر فرار ہو گئی۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ علی پا رک کے تحسین علی کمبوہ کا کمسن بیٹا گھر کے گیٹ میں قیمتی موبا ئل فون لئے کھڑا تھا کہ اس دوران نا معلو م خا تو ن آگئی جس نے بچے سے جھپٹا مار کر اس کاموبا ئل فون چھین لیا اورموقع سے فرار ہو گئی واردات کی اطلا ع سٹی پو لیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں