فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ روشن والا میں ڈاکوئوں نے پیزا ڈلیوری بوائے علی رضا سے پیزا اور فرائز چھین لیے واردات کے بعد ”کنگلے ڈاکو ” فرار ہو گئے۔جنہیں پولیس تاحال گرفتار نہ کر سکی