کوئی بیرونی طاقت ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی، ایرانی فٹبال فیڈریشن

تہران(سپورٹس نیوز) ایرانی فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی طاقت ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی شرکت پر فٹبال فیڈریشن نے ردعمل دیا اور کہا کہ میگا ایونٹ کے باضابطہ آغاز میں تقریبا 1 ماہ باقی ہے۔فٹ بال فیڈریشن نے کہا کہ ایرانی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں