کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بار پھر بے نقاب

لاہور(سپورٹس نیوز) کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب ہو گیا۔ انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سیہاتھ بھی ملائے۔واضح رہے اِس سے قبل ایشیاکپ کرکٹ میں بھارتیوں نے اے سی سی کے پاکستانی سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں