کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن

سڈنی ( مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا میں ایک شخص نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے پالتو کتے کے لیے خصوصی کینسر ویکسین تیار کروائی ہے، جس کے بعد اس کی صحت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔8 سال کی روزی جِلد کے ایک جارحانہ کینسر میں مبتلا تھی۔ویٹرنری ڈاکٹرز نے اس کے مالک پال کوننگھم کو بتایا کہ روزی شاید چند ماہ سے زیادہ زندہ نہ رہ سکے، لیکن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ پال نے ہار ماننے کے بجائے مصنوعی ذہانت کی مدد لینے کا فیصلہ کیا۔ڈی این اے کے اندر جسم کے خلیوں کی بنیادی معلومات محفوظ ہوتی ہیں اور کینسر اس وقت پیدا ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں