گزشتہ مالی سال 16.2ارب ڈالر غیر ملکی قرضہ موصول

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا، پاکستان کو 1.7ارب ڈالر کے تجارتی قرض کی دوبارہ مالی معاونت ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے1.7ارب ڈالر کے تجارتی قرض کی دوبارہ مالی معاونت (ریفنانسنگ) کے بعد، پاکستان نے 30جون 2026 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر 16.2ارب ڈالرز حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں