گلشن نسیم کالونی میں شہری کے گھر آتشزدگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) شیخوپورہ روڈ پر حاجی آباد کے قریب گلشن نسیم کالونی میں شہری کے گھر آتشزدگی’ لاکھوں کا سامان جل گیا، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث شہری کے گھر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھے کمرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں