گوجرہ (نامہ نگار) پولیس نے دو منشیا ت فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیا ت برآ مد کر لی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ انصا ر کا لونی کا شا ہد نا می شخص علا قہ میں منشیات فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 80 گرا م آ ئس برآ مد کرلی علا وہ ازیں تھا نہ صدر پولیس کو مخبری ہو ئی کہ چک نمبر 246 گ ب کا اکمل مسیح چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 1405 گرا م چرس برآ مد کر لی سٹی و صدر پو لیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔




