گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے دوران گشت شراب فروش دو افرادکو قابو کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کی گشت پر مامور پولیس پارٹی نے چک نمبر298ج ب کے قریب سے ارسلان عرف شانی سکنہ سراج ٹائون کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے50لیٹر شراب جبکہ ارسلان سکنہ اسلام پورہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے50لیٹر شراب برآمد کر لی اور سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدامت درج کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں