گوجرہ (نامہ نگار)گھریلو جھگڑا سے تنگ شخص نے زہریلی گولیا ں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 244 گ ب کلا ں کے65 سا لہ محمد افضل نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث گندم میں رکھنے وا لی گولیا ں نگل لیں جس کے باعث اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی ہے اور،مختلف پہلوؤ ں پر تفتیش کا آ غاز کردیا ہے۔




