ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے’گورنر پنجاب

لاہور (بیورو چیف) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی ترجیح ہے، جامعات میں خواتین و طالبات کے خلاف ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں