ہسپتال چیک اپ کروانے آئی خاتون آشنا کیساتھ فرار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ ریلبازار کے علاقہ ہلال احمر ہسپتال میں چیک اپ کروانے آئی خاتون آشنا کیساتھ فرار ہو گئی، ریلبازار پولیس نے مغویہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق عبدالستار نامی شخص نے بتایا کہ اسکی 23 سالہ اہلیہ عائشہ بی بی ہلال احمر ہسپتال میں چیک اپ کروانے گئی اور واپس نہ آئی۔ تلاش کرنے کے باوجود بھی اس کا سراغ نہ مل سکا۔ جسے نامعلوم اوباش نے اغواء کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں