ہمایوں سعید شوبز انڈسٹری کے سپرسٹار ہیں۔ ندیم

کراچی (شوبز نیوز) ڈراما سیریل میں منٹو نہیں ہوں میں ہمایوں سعید اور سجل علی کی جوڑی پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے، جس پر ہدایتکار ندیم بیگ نے وضاحت پیش کی ہے کہ ناظرین کو کردار دیکھنے کے بعد رائے قائم کرنی چاہیے، قبل از وقت تنقید کرنا مناسب نہیں۔ندیم بیگ نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ ڈراما سیریل میں منٹو نہیں ہوں میں ہمایوں سعید کا کردار کافی مختلف نوعیت کا ہےؤ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں