گوجرخان(نامہ نگار)پنجاب کے علاقے گوجرخان کے علاقے میںہون ڈیم میں ڈوب کر2لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پانی میں ڈوبنے والے لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق لڑکوں کی شناخت عرفان اور شاہزیب کے نام سے ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ لڑکوں کی عمر17 سے 18 سال بتائی جارہی ہیں ، مرنے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ۔




