فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران کلا تھ مرچنٹس امین پور بازار رانااکرام اللہ نے وطن عزیز کے 77 واں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں لاکھوں قربانیوں کے عوض یہ پیارا پاکستان عطاء کیا ہے ہمیں وطن عزیز کی سالمیت، تعمیر و ترقی ،خوشحالی اورد نیا کا عظیم و با وقار ملک بنا نے کاعہد کرنا ہوگا۔




