2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ ( نامہ نگار )فیسکو ٹاسک فورس نے دو شہریو ں کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔ فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ محلہ حسنین پارک کا محمد فاروق اور کر سچن کا لونی کا محمودا لحسن اپنے میٹرو ں سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پے مار کر دونو ں کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحر یری طور پر تھا نہ سٹی کو مطلع کردیا جس پر پو لیس نے الگ الگ مقد مات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں