2طیارے آپس میں ٹکرا گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران2طیارے آپس میں ٹکرا گئے، امریکی ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران2طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے چار پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔حادثہ مانٹین ہوم ایئر فورس بیس سے دو میل دور پیش آیا، امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں