2 جوان بیٹے وطن پر قربان کرنیوالی ماں کا حوصلہ چٹان

اسلام آباد (بیوروچیف) دو جوان بیٹے وطن پر قربان کرنیوالی ماں کا حوصلہ چٹان کی طرح مضبوط ہے، بیٹوں کے جنازے اٹھنے سے پہلے ڈنکے کی چوٹ پر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں