200کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس بری طرح پھنس گئیں

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، کیونکہ 200کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ان کے خلاف الزامات عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔یہ کیس مبینہ طور پر معروف ٹھگ سکیش چندر شیکھر اور اس کے بھتہ خوری نیٹ ورک سے جڑا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں