3مداحوں نے گالف کی گیندوں سے بنا دنیا کا اہرام تیار کر لیا

نیو یارک(سپورٹس نیوز) امریکا میں گالف کے تین مداحوں نے گالف کی گیندوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار کر لیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں مائیکل فر، ڈیبی رینلڈز اور Sٹیری جینک کی رہنمائی میں رضاکاروں کی ایک ٹیم نے 19 ہزار 19 گیندوں کو ترتیب دے کر اہرام بنایا۔اس سے قبل پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے زیکری کریوڈا نے 2022 میں 17 ہزار 575 گیندیں استعمال کرتے ہوئے یہ ریکارڈ بنایا تھا۔موجودہ ریکارڈ کی کوشش ستمبر 2025 میں کی گئی تصدیق کے بعد ریکارڈ چند روز قبل نام کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں