31 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر سہیل اختر سکھیرا نے 31 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد میں تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے جس کی روشنی میں جاوید اقبال کو ٹھیکری والا سے فاروق آباد’ اے ایس آئی نوید اقبال کو ریل بازار’ شہباز احمد’ عابد علی کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ اظہر عباس کو جھنگ سے سیف اﷲ’ اختر حسین کو چنیوٹ سے’ مزمل حسین’ کاشف نصیر کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ فرحت عباس کو جھنگ سے’ ظفر اقبال کو روشن والا سے’ عبدالخالق کو ٹوبہ سے’ عمران احمد کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ منظور احمد کو ٹوبہ سے’ ساجد علی شاہ کو فیصل آباد فاروق آباد’ طارق محمود کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ زوار حسین کو چنیوٹ سے فاروق آباد’ محمد امین کو تھانہ ائیرپورٹ سے فاروق آباد’ نوید کو سی پی او آفس سے فاروق آباد’ شاہد سہیل کو ریل بازار سے گلفام حسین کو تھانہ کُر سے فاروق آباد’ امجد علی’ ثقلین عابد کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ کاشف علی کو جھنگ بازار سے فاروق آباد’ جمیل رضا کو فیصل آباد سے فاروق آباد’ شکیل کو نشاط آباد سے فاروق آباد’ ارشد کو جھنگ سے’ مزمل کو فیصل آباد’ شہباز کو جھنگ سے فاروق آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں